Nice Sharing
Thanks For Sharing
باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا
اجوڑ: تحصیل خار سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کے 10 سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق باجوڑ ایجنسی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ بیٹا سید حسین شاہ اسکول جانے کے لئے گھر سے نکلا تو نامعلوم افراد نے تحصیل خار کے علاقے حاجی لونگ سے اسے اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔اخوانزادہ چٹان نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ ان کے بیٹے کی بازیابی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ دوسری جانب پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لیویز اہلکاروں کی جانب سے اغوا کاروں کا تعاقب کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ اخونزادہ چٹان سابق صدر آصف علی زرداری کے مشیر برائے فاٹا امور ہیں۔
Similar Threads:
Nice Sharing
Thanks For Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks